Thursday, 18 May 2017

سلاجیت کے فوائد اور پہچان Salajeet



 سلاجیت کے فوائد
مشورے کیلئے کال کریں دواخانہ حکیم طالب حسین:

03087874348 //03038748065: Call 
Whatsapp: 03366506478 //03087874348




گلگت بلتستان میں پایا جانا والا ایک مادہ ھے جسے پہاڑون سے نکالا جاتا ھےطب یونانی میں اس سیال مادے کے کئی فواید بیان کئے جاتے ہیں۔جس میں ہڈیوں کی کمزاوری جسمانی کمزاری اور با لخصوس مرادنہ کمزاری 
میں اس کا ستمال عام ھے۔۔۔
 اس کا رنگ سیاہی مائل چاکلیٹ کی طرح کا ہوتا ھے ۔سلاجیت کو چترالی زبان میں زومو آشرو یعنی پہاڑ کا آنسو بھی کہا جاتا ھے ۔ آشرو کا مطلب آنسو ھے جو کہ پنجابی زبان کے لفظ اتھرو سے نکلا ھے
اس کی بو گائے کے پیشاب جیسے ھوتی ھے ۔سخت گرمی میں پہاڑوں کی دراڑون سے یہ ایک مادے کی شکل میں نکلتا ھے اور وہیں جم جاتا ھے جسے بڑی محنت سے اتارا جاتا ھے۔
شناخت کا طریقہ
سلاجیت کو پانی میں بھگوہیں اور انگلی سے تھوڑا رگڑ کر اٹھایئں اگر تار جیسے ریشے اٹھیں تو اصلی ھے
اور اگر پانی میں حل ہونا شروع ھو جائے تو نقلی ھے
خوراک

: چار رتی سے ایک ماشہ رات کو سوتے وقت ایک گلاس دودھ کیساتھ 


EmoticonEmoticon