Tuesday, 16 May 2017

دودھ میں شہد Milk and Honey

دودھ میں شہد
مشورے کیلئے کال کریں دواخانہ حکیم طالب حسین:
03087874348 //03038748065: Call 
Whatsapp: 03366506478 //03087874348


دودھ میں شہد ڈال کر پینے کا تو آپ نے سن رکھا ہوگا لیکن دراصل اس کا فائدہ کیا ہوتا ہے؟ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ دودھ میں ایمینو ایسڈ پائے جاتے ہیں جو کہ سیروٹین اور میلا ٹونین بناتے ہیں جو کہ دماغ کے لئے بہت مفید ہوتا ہے جبکہ شہد میں ایسے کاربوہائیڈریٹس پائے جاتے ہیں جو کہ ایسی ہارمونز کے اخراج کو روکتا ہے جس کی وجہ سے انسولین بنتی کی مقدار کم یا زیادہ ہوتی ہے۔اگر ان دونوں اجزاءکو ملاکر استعمال کیا جائے تو جسم کو اس کا بہت زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔
 اسی طرح سز چائے اور لیموں کے شہدکو ملاکر استعمال کیاجاتا ہے۔سبز چائے میں ایسے انٹی آکسیڈینٹس ہوتے ہیں جو کہ صحت کے لئے مفید ہونے کے ساتھ دل کی بیماریوں کو کم کرتے ہیں۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اگر لیموں کے رس کو سبز چائے میں ملاکر پیا جائے تو انٹی آکسیڈینٹس کی مقدار بڑھ جاتی ہے اور اس کا فائدہ دوگنا ہوجاتا ہے۔

اگر آپ کیلے اور دودھ کو ملاکراستعمال کریں گے تو اس کا بھی بے حد فائدہ ہوگا۔دودھ میں کیلشیم کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے اور اگر اسے کسی فائبر والی غذا کے ساتھ ملاکر کھایا جائے تو دودھ میں موجود کیلشیم ہمارے جسم میں اچھی طرح جذب ہوتا ہے۔


EmoticonEmoticon

:)
:(
hihi
:-)
:D
=D
:-d
;(
;-(
@-)
:o
:>)
(o)
:p
:-?
(p)
:-s
8-)
:-t
:-b
b-(
(y)
x-)
(h)