Thursday, 18 May 2017

شوارما کے نقصانات Chicken Shawarma side effects

شوارما کے نقصانات
مشورے کیلئے کال کریں دواخانہ حکیم طالب حسین:
03087874348 //03038748065: Call 
Whatsapp: 03366506478 //03087874348


پاکستان بالخصوص لاہور کی مارکیٹوں میں فروخت ہونے والا " شوارما " کیسے تیار ہورہا ہے اور اس میں کیا چیزیں ڈالی جا رہی ہیں؟ صف اول کے صحافی نے شوارمے کی ایسی حقیقت بیان کر دی کہ پڑھ کر آپ اپنے بچوں کو شوارما کھانے سے فوراً منع کر دیں گے


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  کچھ عرصہ قبل جب پاکستان  کی مارکیٹوں میں شوارما متعارف کروایا گیا  تو  لوگوں کو اس 
قدر پسند آیا کی اس کی مانگ میں روز باروز اضافہ ہوتا گیا، لیکن اس کی تیاری میں جو چکن استعمال کیا جاتا  اور اکسے علاوہ مصالحہ جات استعمال ہوتے ہیں،  وہ کہاں سے حاصل کیے جا رہے ہیں ؟  مبشر لقمان کے پروگرام میں ایسی حقیقت سامنے آگئی کہ آپ بھی  کھانا ہی چھور دیں  گے۔


تفصیلات کے مطابق سینئرصحافی واینکرپرسن مبشرلقمان نے بازارمیں ملنے والے شوارماکے حوالے سے بتایاکہ بازار میں 30سے 50روپے تک ملنے والے شوارماکی حقیقت کیاہے۔دکانداراپنی دکان کاکرایہ ،بجلی کابل اوردیگراخراجات بھی اسی سے نکالتاہےاس کوایک شوارما90روپے تک پڑتاہے تووہ تیس چالیس روپے میں کیسے بیچ سکتاہے ۔ جسکا جواب دیتے ہوئے فوڈ ایکسپرٹ محسن بھٹی کا کہنا تھا کہ وہ صرف تب ہی ممکن ہوسکتا ہے کہ اس میں مردہ مرغی ڈالی جائے،  لاہور میں جب مرغی  فروخت کرنے کے لیے لائی جا رہی ہوتی ہے تو رواستے مین ہی کئی مرغیاں ہلاک ہوجاتی ہیں او انیی پھر الگ سے بولی لگائی جاتی ہے جو کہ 30 روپے کلو کے حساب سے فروخت ہوتی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ  یہ ہی مردہ مرغیاں جنہیں ٹھنڈی مرغی بھی کہا جاتا ہے انہیں شوارما اور چرغہ والے خریدتے ہیں اور پھر عوام کو   ناقص   شوارما  سمیت چرغہ اور دیگر  کھانے کی چیزیں بنا کر پیش کی جاتی ہیں ۔


EmoticonEmoticon