Friday, 12 May 2017

Brain power. معجون مقوی دماغ



نوٹ: یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ لیں۔

معجون مقوی دماغ

معجون مقوی دماغ


یہ نسخہ کمزوری دماغ کے ایسے مریضوں کیلۓ خصوصا” مفید ہے جن کا دماغ بالکل جواب دے رہا ہو جو حضرات اس حد تک مرض نسیان کا شکارہو چکے ہوں کہ بعض اوقات اپنے ہی بچوں کا نام تک بھول جاتے ہیں بات کرتے اس لۓ اٹک جاتے ہیںکہ بولے جانے والے الفاظ ہی بھول جاتے ہیں دل جمعی سے کسی کام کو نہ کر سکتے ہیں معمولی سی بات انہیں پہاڑ دکھائی دیتی ہے چند منٹ کا مطالعہ یا چند منٹ کی گفتگو بدن کے تھکادینے کیلۓ کافی ہو دماغ کیلۓ بہت ہی اچھا نسخہ ہے سٹوڈنٹ مرد اورعورت دونوں کے لۓ یکساں مفید ہے
‏*
مغز چڑا 5 تولہ
‏*
مغز مرغ 5 تولہ
‏*
مغز بکرا 5 تولہ
*
ان سب کو حسب ضرورت دیسی گھی میں بریاں کریں تاکہ آٹے کی مانند ہو جاۓ
‏*
چار مغز 5 ، 5 تولہ
‏*
مغز پستہ ، مغز بادام ، مغز پیٹھہ ، مغز اخروٹ ، مغز فندق ، مغز چرونجی ، مغز خشخاش ہر ایک 5 ، 5 تولہ
‏*
ان سب کو باریک کر کے دیسی گھی میں بریاں کریں
 ان سب ادویہ کو ایک خالص شہد میں مکس کر لیں پھر اس میں برہمی بوٹی ، کشتہ مرجان ، کشتہ صدف مروارید اور کشتہ چاندی یہ سب ایک ایک تولہ لے کر مکس کر لیں اور کسی شیشے کے جار میں محفوظ کر لیں
دو تولہ صبح ناشتہ میں نیم گرم دودھ سے استعمال کریں
 صدقہ جاریہ سمجھ کر ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں


EmoticonEmoticon