Thursday, 18 May 2017

دارچینی Cinnamon Stick

مشورے کیلئے کال کریں دواخانہ حکیم طالب حسین:
03087874348 //03038748065: Call 
Whatsapp: 03366506478 //03087874348


How made Dar Cheeni (Cinnamon Stick) in Urdu
کیا آپ کو معلوم ہے دارچینی کیسی بنتی ہے اور کہاں سے آتی ہے؟ جواب جان کر آپ کے اس کے بارے میں تمام خیالات ہی یکسر تبدیل ہوجائیں گے
دارچینی کا استعمال تو ہر کچن میں ہوتا ہے ،کچھ لوگ اسے کھانا بنانے میں استعمال کرتے ہیں تو کچھ اس کے ذریعے چائے کو مزیدار بناتے ہیں لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ کیسے بنتی ہے اور کہاں سے آتی ہے؟
دنیا میں استعمال ہونے والی زیادہ تر دارچینی اندونیشیاءکی وادی ’کرینچی‘ سے آتی ہے۔
 یہ ایک روایتی فصل ہے جو کہ وادی میں کافی صدیوں سے اگائی جارہی ہے۔یہ ایک درخت کی صورت میں موجود ہوتی ہے اور لوگ اس کے چھال کو کاٹتے ہیں اور پھر اس کی مدد سے دارچینی کو بنایا جاتا ہے۔چھال کے بڑے حصوں کو پاﺅڈر میں تبدیل کیا جاتا ہے اور تنگ چھالوں کو ثابت رہنے دیا جاتا ہے۔اس کے بعد دارچینی کو بڑے بیگوں میں ڈال کر بیلوں پر لادا جاتا ہے تاکہ اسے شہر کی جانب لے جایا جائے۔جہاں سے اس دارچینی کو بندرگاہ کی طرف روانہ کردیا جاتا ہے۔انڈونیشیاءکے علاوہ دارچینی سری لنکا، چین،ویتنام اور برما میں بھی پیدا ہوتی ہے اور ان ممالک کی دارچینی سے دنیا بھر کی 
ضرورت پوری کی جاتی ہے۔


EmoticonEmoticon