رمضان المبارک کا مہینہ آپہنچا ہے وہ مقدس مہینہ جسے اہل ایمان اللہ کی عبادت اور اطاعت کے لئے وقف کرتے ہیں ۔یوں تو روزہ صبر کا نام ہے لیکن جب جون کی چلچلاتی گرمی میں سورج اپنا جوش دکھائے تو بہت سے لوگ اپنے کمزور قوت مدافعت کی وجہ سے روزہ رکھنے سے قاصر ہو جاتے ہیں ۔رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی اس کے استقبال کی تیاریاں شروع ہو جاتی ہیں اورخاص طور پر خواتین کی ذمہ داریوں میں اضافہ ہو جاتا ہے ایک طرف تو عبادت کا شوق موج زن ہوتا ہے تو دوسری جانب سحر و افطار کا اہتمام بھی ان ہی کو کرنا ہوتا ہے۔ اگر موسم کے اعتبار سے سحری اور افطاری کا انتظام کیا جائے تو نہ صرف روزہ رکھنے میں آسانی ہوتی ہے بلکہ صحت وغذائیت بھی حاصل کی جا سکتی ہے ۔
موسم گرما کے اعتبار سے سحری کے مینیو
یوں تو بہت سے لوگ بغیر سحری کے روزہ رکھنا بڑے کمال کی بات سمجھتے ہیں اور اپنے روزہ کو دشوار بناتے ہیں جب کہ سحری کھانا سنت ہے ،سحری کھانے میں برکت ہے خواہ ایک ہی لقمہ یا ایک گھونٹ پانی سے ہی سحری کیوں نہ کی جائے ۔ایک حدیث میں ہے کہ ،سحری کھا کر روزہ پر قوت حاصل کرو اور دوپہر کو سو کر آخری شب کے اُٹھنے پر مدد چاہا کرو ۔
سحری میں عام طور پر غذائیت سے بھر پور کھانے تیار کئے جاتے ہیں ( گھی میں تلا ہوا کھجلا ،پھینی ،پراٹھا ،قیمہ ،گوشت ،اور پراٹھا ) یہ سب کھانے کھا کر ہم یہ سمجھتے ہیں کہ یہ کھانے دن بھر ہمیں توانائی فراہم کریں گے ۔تحقیق کے مطابق چکنی چیزیں نہ صرف السر کے مرض کا باعث بنتی ہیں بلکہ ذہنی تکان اور بوجھل جسم کا سبب بھی بنتی ہیں اور یہ ہی وجہ ہے کہ موسم گرما میں اکثر روزہ دار لاغر نظر آتے ہیں ۔
گرمی میں سحری میں چند چیزوں کا خیال رکھنا چاہئے
۱۔ ایسے مشروبات کا استعما کریں جو دن بھر تازگی کا احسا س دلائے
۲۔ مکمل کھاناہو ،جس میں ( حیاتین ،کاربوہائڈریٹس ،فائبر ،وٹامن ) شامل ہونا چاہئے ۔
۳۔ تلی ہوئی اشیاء کی جگہ بیکڈ کھانے استعمال کریں ۔
۴۔ اینٹی آکسیڈنٹس کا استعمال کریں
۵۔ پھل ،سبزیوں اور دالوں سے بھرپور سحری کھائیں
۶۔ موسم گرما میں تیز مصالحوں والے کھانے کھانے سے احتیاط کریں ۔

۱۔۔چیز آملیٹ
۱۔۔چیز آملیٹ گرمی کے موسم میں زیادہ سے زیادہ پیاز کا استعمال کرنا چاہئے جو معدے کی گرمی کو کم کرتی ہے اور لو سے بچاتی ہے ۔آملیٹ تیار کرنے کے لئے انڈے میں پیاز ،ہرا دھنیا ،ہری مرچ کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں ،اس کے علاوہ چیز ، ہاٹ سوس ، کالی مرچ اور نمک ملا لیں اور تلنے کے لئے شوٹننگ یا لو فیٹ کھن استعمال کریں ۔
ضروری نہیں ہے کہ آملیٹ پراٹھے کے ساتھ ہی کھایا جائے ٹوسٹ یا روٹی کھانے سے بھی پراٹھے کے برابر ہی غذائیت ملتی ہے ۔

۲۔۔سینڈوچ
سینڈوچ ایک مکمل غذا ہے اور اگر سینڈوچ کی تیاری میں سبزیوں کا استعمال کیا جائے تو یہ اور مزید صحت بخش بن جاتا ہے
پیاز ٹماٹر ، جیلی پینو ، شملہ مرچ ،کھیرا باریک باریک کاٹ لیں ،ایک علیحدہ برتن میں زرا سا مکھن ،موزریلا ،کریم چیز اور کالی مرچ ملا لیں ۔
چکن کے ٹکڑوں پر تکہ مصالحہ اور دہی لگا کر گرل کر لیں اور بارک اسٹرپس کاٹ لیں اور پین میں ہلکے سے تیل میں گرل کر لیںیہ اسٹرپس آپ زیادہ مقدار میں بنا کر چھوٹے چھوٹے پورشن میں فریز کر سکتی ہیں ۔
چار سلائس ڈبل روٹی لیں ،ایک پرچیز کا بیٹر لگائیں ،دوسرے پر سبزیاں ،تیسرے پر چکن اسٹرپس اور چوتھے پر میونیز یا کیچپ لگایا جا سکتا ہے

۳۔۔سیریل بارز بسکٹس
کارن فلیکس ۳ کپ ،پی نٹ بٹر تین چوتھائی کپ ، کارن سیرپ آدھا کپ ،چینی آدھا کپ چاکلیٹ آدھا کپ ۔
تین چوتھائی کپ پی نٹ بٹر ،آدھا کپ کارن سیرپ اور آدھا کپ چینی کو اچھی طرح پکائیں یہاں تک کہ چینی حل ہو جائے اور اوپر سے تین کپ کارن فلیکس ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں پھر اس مکسچر کو ایک ٹرے میں پھیلا دیں اور اوپر سے پگھلی ہوئی چاکلیٹ ڈال دیں جب مکسچر سیٹ ہو جائے تو بارز کاٹنے کے بعد اسے سرو کریں ۔
۴۔۔ دہی اور دودھ کو ٹھنڈا کر کے لسی یا شیک بنا کر استعمال کریں
۵۔۔ فروٹ سیلڈ بنائیں یا کسی ایک پھل کا استعمال ضرور کریںَ
۶۔۔ کھجور کا شیک بھی دن بھر توانائی دینے کا بڑا ذریعہ ہے
۷۔۔ سحری کھانے کے لئے جلدی اٹھیں اور توڑا تھوڑا پانی پیتے رہیں ۔

موسم گرما میں افطاری کے مینیو
دہی بڑے چھولے اور چاٹ کھانے میں کوئی حرج نہیں یہ تمام صحت مخش مشرقی فاسٹ فوڈز ہیں لیکن جب ہم یہ تمام چیزیں ایک ساتھ کھاتے ہیں تو کمزور سے معدے پر بڑی ذمہ داری ڈال دیتے ہیں
۱۔موسم گرما میں افطاری کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ہم ٹھنڈے ٹھنڈے تازہ پھلور کا رس زیادہ سے زیادہ استعمال کریں
۲۔ تلی ہوئی اشیاء کو پیٹ بھرنے کے بجائے بس چٹخارہ حاصل کرنے کے لئے استعمال کریں
۳۔ اسپرنگ رولز ،سموسے کی فلنگ میں سبزیوں کا استعمال کریں اور تلنے کے بجائے بیک کر لیں یا شیلو فرائی کریں ۔
۴۔ پکوڑوں کی جگہ مکس دال کے کٹلٹس استعمال کریں

مشورے کیلئے کال کریں دواخانہ حکیم طالب حسین:
03087874348 //03038748065: Call
Whatsapp: 03366506478 //03087874348
چٹنی
۱۔ ہرے دھنیا ،ٹماٹر ،پودینہ ،املی ،لیموں ،لہسن ،نمک ہری مرچ اور کسا ہوا ناریل لیں اور تمام چیزوں کو باریک پیس لیں اس چٹنی کو آپ فریز بھی کر سکتے ہیں اور ضرورت کےمطابق بیکڈ اور فرائڈ چیزوں کے ساتھ استعمال کریں
۲۔آدھا کلو آلوچے ایک گلاس پانی اور ڈیڑھ کپ چینی کے سا تھ پکا لیں اور ٹھنڈا کر لیں گٹھلی ہٹا کر نمک بھنا زیرہ ،اجوائن اور لال مرچ ڈال کر بلینڈ کر لیں ۔
۳۔ املی اور چینی ہم مقدار لے لیں اور پکا لیں ٹھنڈا کر کے بیج ہٹا لیں اور نمک سونٹھ ڈال کر پیس لیں اس چٹنی کو آپ ابلے آلو اور چنوں پر ڈال کر کھا سکتے ہیں
یہ چٹنیاں تاثیر میں ٹھنڈی ہیں اور معدے کا بھاری پن کم کرتی ہیں بادی اور تلی ہوئی چیزوں کو ہضم کرنے میں مدد دیتی ہیں۔

رائتے
گرمی کی افطاری میں رائتوں کا استعمال بے حد مفید رہتا ہے ،یہ نہ صرف لو کیلوری فوڈ ہے بلکہ تازگی پہنچانے کا بھی اہم ذریعہ ہے
۱۔ دہی ،نمک ،زیرہ ،کالی مرچ ، ہرا دھنیا ،پودینہ اور ہری مرچ ڈال کر بلینڈ کر لیں ۔مزیدار رائتہ تیار ہے ۔اب اس رائتے میں اسٹیمڈ منگوچیاں ، اسٹیمڈ گوبھی ،لوکی بینگن ابلے آلو ڈال کر زیرے کا بگھار لگا یا جا سکتا ہے ۔

مشروبات
گرمی میں روزہ کھول کر فوری طور پر توانائی بحال کرنے کے لئے الائچی کا شربت ، تربوز ،انناس کیری کا پنا ،مینگو شیک ،لسی ،چھاچھ اور مکس فروٹ اسموتھی استعما ل کرنا چاہئے ۔
بہت سے لوگ افطاری کے بعد چائے پیتے ہیں جس سے تیزابیت اور السر ہونے کا خظرہ بڑھتا ہے چائے کی جگہ منٹ ٹی یا لیمن ٹی لی جا سکتی ہے
افطاری کے بعد ڈٹوکسفکیشن کے لئے لیموں پانی پینا چاہئے لیکن خیال رہے کہ تماما مشروبات بہت زیادہ ٹھنڈے نہ ہوں
Article Source: HTV
EmoticonEmoticon