Tuesday 16 May 2017

Mens Health Tips in URDU


Mens health tips in Urdu
مشورے کیلئے کال کریں دواخانہ حکیم طالب حسین:
03087874348 //03038748065: Call 
Whatsapp: 03366506478 //03087874348


جیسا کہ یہ شکایت بھت آرھی ھے کہ ٹائمنگ نھیں جس وجہ سے زندگی خوشگوار نھیں.

 اس کے لۓ کچھ ضروری باتیں اور طریقہ کار ھیں اگر ان پہ عمل. کیا جائے تو شاید آپ کو نہ کسی دوائی کی ضرورت پڑیگی نہ پریشانی کا.سامنا کرنا پڑیگا بلکہ اپنی بیوی کے ساتھ خوشگوار لمھیں گذار سکوگے.
1 ھمبستری کرنے میں جلد بازی نہ کی جائے
2 کھانا کھانے کے فورا بعد ھمبستری نہ
کی جائے
3 ھمبستری سے پھلے ضروری پیشاب کرلینا چاھئے
4 سفر سے آکر فورا ھمبستری نہ کی جاۓ.
 ھمبستری سے پھلے ایک نیند لازمی کریں اس کے بعد جب ھمبستری کرنا شروع کریں.تو جانورں کی طرح نہ کریں بلکہ عورت سے رومانس کریں اور خوب کھیلیں کیونکہ
یہ عورت کا حق ھے کے اس کے ساتھ رومانس کرکہ اس کے جذبات ابھارے جائیں
 حتی کہ جب عورت بے قابو ھوجائے تب ھمبستری کریں اور جو مرد ایسا نھیں کرتے یہ عورت کا حق تلف کرتے ھیں
ٹائم نہ ھونے کی وجہ سے پورا نہ لکھ سکا معذرت چاھتا ھوں.
 امید ھے اگر مرد صرف ان باتوں پے ھی عمل کریں تو انشاء اللہ زندگی بھی خوشگوار ھو 
جائے گی اور کوئ دوائ لینے یا شرمندگی کا سامنا بھی نھیں کرنا پڑیگا.



EmoticonEmoticon