Friday, 16 June 2017

jambolan Jaman kay faiday Urdu mai جامن کے فوائد


jambolan Jaman kay faiday Urdu mai جامن کے فوائد
نوٹ: یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ لیں۔


jambolan Jaman kay faiday Urdu mai جامن کے فوائد 
مرض شوگر کی دشمن جامن کے فوائد

اسے بنگالی میں کالا جام اور سندھی میں جموں کہا جاتا ہے۔مشہور عام درخت ہے۔ گرمیوں کے موسم میں پھل لگتا ہے۔ اس کا رنگ اودا سیاہ ہے۔ ذائقہ قدرے شیریں ہے اور مزاج سرد خشک ہے۔ ذیابیطس کے مریضوں کے لئے بہت مفید ہے۔ جامن کی گٹھلیاں پیس کر سادہ پانی کے ہمراہ ہر روز تین ماشہ کھاتے رہیں۔ ذیابیطس کا خاتمہ ہو جائے گا۔یہ خون اور گرمی کے نقائص دور کرتا ہے۔ بھوک لگاتا ہے کھانے کو ہضم کرتا ہے۔ قدرے قابض ہے۔ تلی‘ جگر اور معدہ کو طاقت دیتا ہے۔ خصوصاً گرم طبیعت والوں کے بالوں کو گرنے سے بچاتا ہے۔ پیشاب میں شکر آنے کو روکتا ہے۔ جامن بڑھی ہوئی تلی کے لئے بہت مفید ہے۔ اسے ویسے بھی کھایا جا سکتا ہے اور اس کو شربت بنا کر بھی پینا مفید رہتا ہے۔ جامن کی چھال کا جوشاندہ پرانے اسہال اور پیچش میں مفید رہا ہے۔ گلے آنے اور پھولے ہوئے مسوڑھوں میں اس کی کلیاں اور غرارے حد درجہ نفع بخش ہیں۔جب جامن کا موسم ہو تو ذیابیطس (پیشاب میں شکر آنے) والے مریض روٹی کھانا کم اور زیادہ سے زیادہ جامن کا استعمال کریں اس طرح ان کے پیشاب میں شکر آنا بند ہو جائے گی۔ لوگ جامن کھاتے اور گٹھلیاں بے کار سمجھ کر پھینک دیتے ہیں حالانکہ جامن کی گٹھلیاںبے کار چیز نہیں‘ یہ گٹھلی کتنی کام کی چیز ہے ان سطور سے آپ پر بخوبی واضح ہو جائے گا۔

Tuesday, 13 June 2017

Long Life herbal tips

Long Life herbal tips 

جوانی ، طاقت ، فٹنس ، اور حسن کے لئے



نوٹ: یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ لیں۔



Monday, 12 June 2017

مرد حضرات لازمی پڑھے men health tips in urdu



 عمر اور قوت باہ کی ادویا ت کا استعمال مرد حضرات لازمی پڑھے
men health tips in urdu


men health tips in urdu

Monday, 5 June 2017

Best diet high blood pressure patient in Urdu

high blood pressure patient in Urdu
best hakeem in faisalabad


 نوٹ: یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ لیں۔

Best diet high blood pressure patient in Urdu 

ہائی بلڈ پریشر کی صورت میں غذائیں اور احتیاطی تدابیر

ہائی بلڈ پریشر کی صورت میں غذائیں اور احتیاطی تدابیر

Friday, 2 June 2017

Barberries (Zereshk) Zarshak Shireen Health Benefits زرشک شیریں


 Barberries (Zereshk) Zarshak Shireen Health Benefits زرشک شیریں

 نوٹ: یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ لیں۔


Hakeem Talib Hussain



یہ قدرت کا ایک انوکھا میوہ ھے.
 جو کہ گیارہ ہزار سے ستر ہزار کی فٹ بلندی پر سرسبز پہاڑی علاقوں میں ایک جھاڑی نما پودہ ھوتا ھے جسے پہاڑی لوگ چن چن کر بیچتے ہیں اس طرح چلتے چلاتے بازاروں سے ہر پنساری سٹور سے عام سستے داموں مل جاتا ھے 
 آپ نے عقابی نگاہیں محاورہ پڑھا ھو گا یعنی ایسی تیز نگاہیں جو میلوں سے باریک چیز دیکھ لیتی ھے.حیران ھوں گے کہ عقاب کی خوراک یہی کالے دانے یعنی جنہیں میں کالی کشمش کہوں گا.عقاب ان دانوں کو کھا کر ایسا طاقتور ھوتا ھے وہ پل بھر میں زمین پر چلنے والے سانپ کو بھی جھپٹ لیتا ھے.
 فاختہ اور کبوتر کو بھی اور پہاڑوں کی چوٹیوں پر بیٹھا عقاب زمین پر چلنے والے چھوٹے سے چھوٹے کیڑے اپنی تیز نگاہوں سے دیکھ لیتا ھے ۰
 یہ ایک ایسی عمدہ و اعلی بوٹی کا پھل ھے جس کو ٹائروں کی دھوئیں کی کیمیکل کی آلودگی کا اثر اس پر نہیں پڑتا قدرت کے انوکھے رازوں میں اس کی نشوو نما ھوتی ھے شبنم جھوم جھوم کر اس کو چومتی ھے بارش ڈوب ڈوب کر اس کو پالتی ھے بادل اس پر چھاوں کرتے ہیں سورج اس کے حسن کو نکھارتا ھے چاند اپنی چاندنی سے اس میں مٹھاس اور ذائقہ بناتا ھے پھر یہ کالے دانے بظاہر کالے ھوتے ہیں 
 لیکن حسن میں ایک انوکھا راز بن کر سفیدی رنگت حسن اور نکھار اور فٹنس کے لیے راز بن کر سامنے آتے ہیں جنہیں لوگ اب تک بھولے ھوۓ ہیں
اس کے فوائد
 صبح شام ایک ایک چمچ نیم گرم دودھ سے چبا چبا کر کھانے سے نظر کی قوت تیز ھو جاۓ گی اور عینک کی عادت چھوٹ جاۓ گی
دماغی کمزوری کے بہت مفید ھے یاداشت بڑھاتا ھے
جسمانی کمزوری کے لیے بے حد مفید ھے 
وقت سے پہلے بڑھاپا نہیں ھونے دیتا
سر درد کی تکلیف کے لیے بے حد مفید ھے
وقت سے پہلے سفید بال نہیں ہوتے
چہرے پر جھریاں بڑھتی جارہی ھوں تو اس کے لیے مفید ھے
ہیپاٹائٹس A B C ھو جگر سکڑتا ھو یا جگر کا کینسر ھو ایسے مریضوں کے کیلے بے حد مفید ھے
 عرق گلاب کا ایک چھوٹا چاۓ کا کپ لیکر اس میں دو بڑے چمچ زرشک کے رات کو بھگو دیں صبح زرشک کھاکر خوب چبا چبا کر کھائیں اوپر سے ہلکا ہلکا گھونٹ عرق گلاب کا پی لیں اس سے حسن ، جوانی ،نکھار ، شادمانی،دماغ ، دل ،پٹھے اعصاب، جسمانی قوتیں اور کھوئی ھوئی طاقتوں کے حصول کیلے اس سے بڑھ کر کوئی چیز شاید آپ کو نہ ملے
 گوشت میں درد ہڈیوں میں درد جوڑوں میں درد پنڈلیوں میں درد ھو تو ہر کھانے کے بعد دو چمچ زرشک شیریں نیم گرم 
دودھ سے استعمال کریں- انشاءاللہ بہت جلد آرام آ جائے گا -
 دواخانہ حکیم طالب حسین

چھوٹی الائچی کا شر بت | Choti elaichi ka sharbat

چھوٹی الائچی کا شر بت بنانے کا طریقہ

چھوٹی الائچی کا شر بت


 نوٹ: یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ لیں۔

choti elaichi

Thursday, 1 June 2017

Walk kay fiday urdu mai

Janey padal chalny kay fiday urdu mai .Benefits of walk in urdu language