نوٹ: یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ لیں۔
یہ قدرت کا ایک انوکھا میوہ ھے.
جو کہ گیارہ ہزار سے ستر ہزار کی فٹ بلندی پر سرسبز پہاڑی علاقوں میں ایک جھاڑی نما پودہ ھوتا ھے جسے پہاڑی لوگ چن چن کر بیچتے ہیں اس طرح چلتے چلاتے بازاروں سے ہر پنساری سٹور سے عام سستے داموں مل جاتا ھے
آپ نے عقابی نگاہیں محاورہ پڑھا ھو گا یعنی ایسی تیز نگاہیں جو میلوں سے باریک چیز دیکھ لیتی ھے.حیران ھوں گے کہ عقاب کی خوراک یہی کالے دانے یعنی جنہیں میں کالی کشمش کہوں گا.عقاب ان دانوں کو کھا کر ایسا طاقتور ھوتا ھے وہ پل بھر میں زمین پر چلنے والے سانپ کو بھی جھپٹ لیتا ھے.
فاختہ اور کبوتر کو بھی اور پہاڑوں کی چوٹیوں پر بیٹھا عقاب زمین پر چلنے والے چھوٹے سے چھوٹے کیڑے اپنی تیز نگاہوں سے دیکھ لیتا ھے ۰
یہ ایک ایسی عمدہ و اعلی بوٹی کا پھل ھے جس کو ٹائروں کی دھوئیں کی کیمیکل کی آلودگی کا اثر اس پر نہیں پڑتا قدرت کے انوکھے رازوں میں اس کی نشوو نما ھوتی ھے شبنم جھوم جھوم کر اس کو چومتی ھے بارش ڈوب ڈوب کر اس کو پالتی ھے بادل اس پر چھاوں کرتے ہیں سورج اس کے حسن کو نکھارتا ھے چاند اپنی چاندنی سے اس میں مٹھاس اور ذائقہ بناتا ھے پھر یہ کالے دانے بظاہر کالے ھوتے ہیں
لیکن حسن میں ایک انوکھا راز بن کر سفیدی رنگت حسن اور نکھار اور فٹنس کے لیے راز بن کر سامنے آتے ہیں جنہیں لوگ اب تک بھولے ھوۓ ہیں
اس کے فوائد
صبح شام ایک ایک چمچ نیم گرم دودھ سے چبا چبا کر کھانے سے نظر کی قوت تیز ھو جاۓ گی اور عینک کی عادت چھوٹ جاۓ گی
دماغی کمزوری کے بہت مفید ھے یاداشت بڑھاتا ھے
جسمانی کمزوری کے لیے بے حد مفید ھے
وقت سے پہلے بڑھاپا نہیں ھونے دیتا
سر درد کی تکلیف کے لیے بے حد مفید ھے
وقت سے پہلے سفید بال نہیں ہوتے
چہرے پر جھریاں بڑھتی جارہی ھوں تو اس کے لیے مفید ھے
ہیپاٹائٹس A B C ھو جگر سکڑتا ھو یا جگر کا کینسر ھو ایسے مریضوں کے کیلے بے حد مفید ھے
عرق گلاب کا ایک چھوٹا چاۓ کا کپ لیکر اس میں دو بڑے چمچ زرشک کے رات کو بھگو دیں صبح زرشک کھاکر خوب چبا چبا کر کھائیں اوپر سے ہلکا ہلکا گھونٹ عرق گلاب کا پی لیں اس سے حسن ، جوانی ،نکھار ، شادمانی،دماغ ، دل ،پٹھے اعصاب، جسمانی قوتیں اور کھوئی ھوئی طاقتوں کے حصول کیلے اس سے بڑھ کر کوئی چیز شاید آپ کو نہ ملے
گوشت میں درد ہڈیوں میں درد جوڑوں میں درد پنڈلیوں میں درد ھو تو ہر کھانے کے بعد دو چمچ زرشک شیریں نیم گرم
دودھ سے استعمال کریں- انشاءاللہ بہت جلد آرام آ جائے گا -
1 comments so far
Health Tips And Treatment
Krona Various Safety Measures
coronavirus treatment
coronavirus treatment at home
coronavirus treatment vaccine
coronavirus treatment medicine
coronavirus treatment in pakistan
coronavirus symptoms
EmoticonEmoticon