🚩 💫 صحت بخش باتیں 💫🌠
🎆یاد رکھیں % 99 معدہ کی بیماریاں غزاء کی
بد پرہیزیوں سے ھوتی ھیں،
غزاءکو اچھی طرح چبا کر نہ کھانا، کھانے کے ساتھ پانی کا زیادہ پیا جانا، ایک وقت میں کئی قسم کے کھانے کھانا، ابھی پہلی غزاء ھضم نہ ھوئی ھو اور دوسری غزا کھا لینا، کھاتے وقت غزاءکے ساتھ لُعابِ دہن شامل نہ کرنا،
🎈یاد رکھیں تمام بیماریاں منہ سے شروع ھو کر مقعد پر ختم ھوتی ھیں، آپ دو دن زیادہ مرچ مصالحہ والی چیزیں کھا کر دیکھ لیں، دوسرے دن رفع حاجت کے وقت مقعد میں وہ جلن ھو گی کی خدا کی پناہ، آنتوں میں سوزش، جگر میں سوزش، معدہ میں سوزش، معدہ کی کمزوری اور غزاء کا صحیح طور پر ھضم نہ ھونا
مختصر یہ کہ صرف ایک غزائی بے احتیاطی سے کتنے امراض پیدا ھوتے ھیں،
💡سب سے پہلے
جس بات پر عمل کرنا ضروری ھے، وہ یہ ھے کہ کھانے کے ساتھ پانی کی مقدار کم سے کم پینا، آپ کھانے کے ساتھ صرف ایک گلاس پانی سے زیارہ پانی ھرگز نہ پیئں، چاھے ،یہ ایک گلاس پانی آپ تین حصوں میں تقسیم کر کے پیئں ۔یہ پانی تازہ ھو، ٹھنڈا ھرگز نہ ھو۔
💡دوسری ضروری بات *
کھانے کو بہت ھی اچھی چبا کر کھاںئں تاکہ غزاء زیادہ سے زیادہ جزو بدن بنے یعنی اگر آپ نے 100 روپے کی غزا کھائی ھے تو کم ازکم 90 روپے کی غزاء تو آپ کے جسم کو ملنی چاھیئے، اور وہ مندرجہ بالا طریقہ سے کھانے سے ہی ممکن ھے
💡تیسری ضروری بات *
یہ کہ جب آپ نے کھاناختم کر لیا تو اب آپ نے دو گھنٹے سے پہلے پانی نہیں پینا، یہی صحت کا راز ھے، سمجھیں آپ نے روزہ رکھا ھوا ھے،
💡چوتھی بات *
جب تک پہلی غزاء ھضم نہ ھو، کسی صورت دوسرا کھانا نہیں کھانا چاھیے، چاھے کو ئی سونے کا نوالہ کھانے کو دے، جب تک حقیقی بھوک نہ لگے، کھانا نہیں کھاںئیں- یاد کھانا نہ کھا نے سے آدمی نہیں مرتا بلکہ زیادہ کھانے سے مر سکتا ھے، کھانے کو ضرورت سمجھ کر کھاںئیں، ضروری سمجھ کر نہ کھاںئیں
💡پانچویں بات*
کھانے کے ساتھ موسم کے مطابق سلاد کھاںیئں، تھوڑاہی سہی لیکن موسم کا پھل بھی ضرور کھا لیا کریں-
💡چھٹی بات*
رات کا کھا سونے سے کم ازکم
اڑ ھائی گھنٹہ قبل کھا لینا چاھیئے
💡 ساتویں بات *
رات کا کھانا کھانے کے بعد کم از کم 15 منٹ چہل قدمی لازمی کریں
💡آٹھویں بات *
قبض کسی صورت نہ ھونے دیں، کیونکہ قبض اُم الامراض ھے ،رات کو سونے سے پہلے ایک بار پا خانے کے لیئے ضرورجاںیئں، چاھے پا خانے کی حاجت ھو یا نه ھو
💡نویں بات *
کھبی بھی دو مختلف بیماریوں کی دواںئیں ملا کر ایک وقت میں نہ کھاںئیں، دونوں کے بیچ میں ایک گھنٹے کا وقفہ ضروری ھے
💡دسویں بات *
دودھ کیساتھ کھٹی چیزوں کا استعمال ھرگز نہ کریں
💡گیارہویں بات *
صبح، نہار منہ آدھے گلاس تازہ پانی سے زیادہ نہ پیئں
💡 بارہویں بات *
دوپہر کھانے کے بعد 15 منٹ قیلولہ کر لیا کریں
💡 تیرہویں بات *
خربوہ خالی پیٹ کبھی نہ کھاںیں، سب صفراء بن جاتا ھے
💡چودہویں بات *
اگر آپ کا پیشہ یا کام کی نوعیت سارا دن بیٹھ کر کام کرنے کی ھے تو، ھر دو گھنٹہ بعد ،10 منٹ کے لیئے چل پھر لیا کریں
💡پندرہویں بات *
تیزابیت کے لیئے
رات کو کھانے کے بعد ایک عدد کیلا کھا لیا کریں، ادرک چائے بھی، پی لیا کریں،
اگر تیزابیت زیادہ ھو تو آدھا چمچ سوڈا بائی کارب(میٹھا سوڈا) آدھے گلاس پانی میں حل کر کے پی لیں، تھوڑا نیبو بھی نچوڑ سکتے ھیں
💡سولھویں بات☆
پیشاب کو کبھی روکے رھنے کی کوشش نہ کریں، ورنہ، پیشاب کا زھریلہ مادہ ,دوبارہ خون میں شامل ھو کرurea & creatinine بڑھ کر گردوں کے امراض اور پتھری بننے کا سبب بن سکتا ھے،بلکہ uemia کا مرض بھی ھو سکتا ھے
💡سترھویں بات ☆
پاخانہ بھی کبھی روک کر نہ بیٹھیں، کیونکہ اس سے بواسیر لاحق ھونے کا امکان بڑھ سکتا ھے۔
اٹھارویں بات ☆
پاخانہ کرنے کے بعد، مقعد Anuss کو اچھی طرح سے پانی سے دھو یا کریں، بلکہ مقعد کو تھوڑا سا کھول کر پھر پانی سے دھویا کریں، ایسا کرنے سے بواسیر سے حفاظت رھتی ھے۔
💡انیسویں بات☆
رات کو سونے سے پہلے، ٹوتھ پیسٹ لگا کر برش کر کے سویا کریں ۔صبح سویرے پھر برش کرنے کی ضرورت نہیں ۔پھر ناشتہ کرنے کے بعد ٹوتھ پیسٹ لگا کر برش کیا کریں ۔
فائدہ : صبح منہ کا زائقہ خراب نہیں ھو گا، منہ سے بد بُو نہیں آئیگی۔اور دن بھر دہن صاف رھے گا ۔
یہ تھے وہ جواھر پارے جو آپکی نظر کر دیئے ھیں، اب عمل کرنا آپ کا کام ھے-
اگر مندرجہ بالا باتوں پر سختی سے عمل کیا جائے، تو، یقین رکھیں آپ، معدہ، جگر اور آنتوں کی بیماریوں سے بفضلِ ربی