Friday 24 March 2017

Aksere Jaryan



 آج کل جدھر دیکھو اسی مر ض جریان کا رونا ہے ۔ نوجوان نسل میں سے تو شاید ایک آدھ خوش نصیب ہو گا جو اس کے دام میں نہ پھنسا ہو ۔غلط صحبت، اپنے ہی ہااتھوں سے مادہ کا اخراج اس کی بڑی وجہ ہے اس کے مریض کو دیکھو تو چہرہ بے رونق ، رخسار دبے ہوئے پژمر دہ اور سر خی نام کی چیز نہیں ہو تی آنکھو ں میں نو ر نہیں، چڑچڑا پن،کمردرد اور دل میں فر حت و سرور نہیں ۔ نہ ہا تھ میں قوت اور نہ دل میں ہمت ۔ 
 علامات: جریان منی میں منی کے قطرے پیشاب میں شامل ہوکر خارج ہوتے ہیں ان کا اخراج کبھی پیشاب کے شروع میں کبھی درمیان میں کبھی آخر میں اور بعض اوقات مسلسل پیشاب کے ساتھ ہوتا ہے
 پریشان نہ ہو ں اکسیر جریان مکمل دیسی طریقہ علاج اس کے استعمال سے انشاءاللہ 15 سے 20 دنوں میں جریان پر قابو پایا جا سکتا ہے ۔






EmoticonEmoticon