Thursday, 6 April 2017

Laboob Kabir complete Ingredients list in Urdu

Laboob Kabir (Labub Kabir) Ingredients, Benefits, Uses, Dosage
لبوب کبیر
یہ بناناھر کسی کے بس کی بات نہی صرف اھل حکما بنا سکتے ھیں کیوں کہ انہیں سب نسخہ جاتی اشیاء کا معلوم ھوتا ھے.
لبوب کبیر طب اسلامی کا مشہور و معروف مرکب ھے جو
‏ مادہ منویہ پیدا کرتی ھے اعصاب پٹھوں کو طاقت دیتی ھے گردوں کو طاقت دیتی ھے ان کو صحت مند کرتی ھے. نہایت بہترین مقوی باہ ھے مردانہ کمزوری دور کرتی ھے مایوس مریض اس کے استعمال سے ازسرنو صحت مند ھو جاتے ھیں .





EmoticonEmoticon