Saturday 27 May 2023
Tuesday 28 August 2018
Black Seed: Uses Benefits in Urdu کلونجی کے فوائد
Black Seed: Uses Benefits in Urdu
کلونجی کے فوائد
مشورے کیلئے کال کریں دواخانہ حکیم طالب حسین:
03087874348 //03038748065: Call
Whatsapp: 03366506478 //03087874348
مشورے کیلئے کال کریں دواخانہ حکیم طالب حسین:
03087874348 //03038748065: Call
Whatsapp: 03366506478 //03087874348
مشورے کیلئے کال کریں دواخانہ حکیم طالب حسین:
03087874348 //03038748065: Call
Whatsapp: 03366506478 //03087874348
Wednesday 6 September 2017
پستہ کے طبی فوائد اردو زبان میں
پستہ کے طبی فوائدپستہ صحت کے لیے مفید عناصر سے بھرپور ہوتا ہے اور یہ متعدد بیماریوں سے تحفظ بھی فراہم کرتا ہے، اس کے فوائد میں سے بعض کا تعلق جلد اور بالوں کی خوبصورتی سے ہے۔ اس میں بڑی مقدار میں ریشہ، لحمیات، وٹامن سی، جست، تانبہ، فولاد اور کیلشیم پایا جاتا ہے،پستہ قدرتی حسن افروز مرکب ہے۔روزانہ منا سب مقدار میں پستے کھانے سے پھیپھڑوں اور کینسرز کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔
پستہ کا استعمال صدیوں سے مستعمل ہے ۔نمکین بھنا ہوا پستہ انتہائی لذت دار ہوتا ہے اور دیگر مغزیات کی طرح بھی استعمال کیا جا تا ہے۔جدید طبی تحقیق کے مطابق دن میں معمولی مقدار میں پستہ کھانے کی عادت انسان کو دل کی بیماری سے دور رکھ سکتی ہے ۔ پستہ خون میں شامل ہو کر خون کے اندر کولیسٹرول کی مقدار کو کم کردیتا ہے۔ اس کے علاوہ خون میں شامل مضر عنصر لیوٹین کو بھی ختم کرنے میں مدد دیتا ہے۔اس تحقیق کے دوران ماہرین نے یہ بھی نوٹ کیا کہ پھل اور پتے دار ہری سبزیاں کھانے سے شریانوں میں جمے کولیسٹرول کو پگھلایا جاسکتاہے ۔طبی ماہرین کا خیال ہے کہ پستہ عام خوراک کی طرح کھانا آسان بھی ہے اور ذائقے دار غذا بھی ‘ اگر ایک آدمی مکھن‘ تیل اور پینر سے بھرپور غذاوں کے بعد ہلکی غذاں کی طرف آنا چاہتا ہے تو اسے پستہ کھانے سے آغاز کرنا چاہیے۔پستہ کا روزانہ استعمال کینسر کے امراض سے بچاﺅ میں مددگار ثابتہ ہوتا ہے۔ ایک جدید تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ منا سب مقدار میں پستے کھانے سے پھیپھڑوں اور دیگر کینسرز کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔ کینسر پر کام کر نے والی ایک امریکی ایسوسی ایشن کے تحت کی جانے والی ریسرچ کے مطا بق پستوں میں وٹامن ای کی ایک خاص قسم موجود ہو تی ہے جو کینسر کے خلاف انتہائی مفید ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پستوں میں موجود اس خاص جزو سے نہ صرف پھیپھڑوں بلکہ دیگر کئی اقسام کے کینسرز سے لڑنے کے لیے مضبوط مدا فعتی نظام حاصل کیا جا سکتا ہے۔
ایک رپورٹ کے مطابق خواتین کو اپنی روز مرہ کی غذا میں پستے کو شامل کرنا چاہیے تاکہ وہ ان فوائد کو حاصل کر سکیں جو ان کی خوبصورتی نمایاں کرنے کے سلسلے میں شاندار طور پر اثر انداز ہوتے ہیں۔پستہ انتہائی مفید چربیلے تیزابوں (فیٹی ایسڈ)سے بھرپور ہوتا ہے جو مستقل طور پر صحت مند، نرم و ملائم اور دمکتی جلد کو برقرار رکھتے ہیں۔اس میں ایسے روغن پائے جاتے ہیں جو جلد کو نم کرتے ہیں اور اس سے جلد کو زبردست قسم کی ملائم حاصل ہوتی ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر پستہ کھانے سے جلد کی ساخت نرم اور پرکشش ہوجاتی ہے۔پستہ اینٹی آکسیڈنٹس پر بھی مشتمل ہوتا ہے جو جلد پر ڈھلتی عمر کی علامات ظاہر ہونے کو روکتا ہے لہٰذا روزانہ پستہ کھانے سے آپ اپنی عمر سے کم نظر آئیں گی اور یقینا ہر خاتون یہ ہی خواہش رکھتی ہے۔
اسی طرح روزانہ باقاعدگی کے ساتھ ایک مٹھی پستے کھانے سے سورج کی شعاں کے نقصان دہ اثرات سے جلد کو تحفظ حاصل ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ پستہ دھوپ کی جلن کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ جلد کے سرطان سے بھی حفاظت کرتا ہے۔ پستہ میں بھرپور طور پر بائیوٹن پایا جاتا ہے۔ لہذا روزانہ درمیانی مقدار میں پستے کھانا بالوں کے گرنے کو روکنے میں مدد دیتا ہے۔ پستہ بال گرنے سے متعلق مسائل کا جادوئی اور فعال حل پیش کرتا ہے۔
متعدد بیماریوں،کولیسٹرول،کینسرز،پھیپھڑوں،پستہ،دل کی بیماری،طبی فوائد
Friday 30 June 2017
Low sperm count herbal treatment in Urdu
Low sperm count herbal treatment in Urdu
ان لوگوں کے لیے جن کے پس سیل کی وجہ سے سپرم بالکل نہ ہوں ان کے لے یہ نسخہ کسی تحفے سے کم نہیں ہے
شادی کے بعد دونوں میاں بیوی اور سب گھر والوں کی خواہش ہوتی ہے کہ گھر میںکوئی کھلونا ہو لیکن جن کے سپرم بالکل نہ ھوں یا کم ہوں یا پھر پس سیل ہی زیادہ ہوں جس کی وجہ سے چاہے آدمی جتنی بھی مہنگی دوائی کھا لے اس کے سپرم پس سیل ہونے کی وجہ زیادہ نہیں ہوں گے جب تک پس سیل ختم نہیں ہوتے تب تک سپرموں میں اضافہ ممکن نہیں اگر عورت کو پتہ چل جاۓ کہ میرے آدمی کے سپرم نہیں ہیں جس کی وجہ سے حمل نہیں ہو رہا تو بات طلاق تک پہنچ جاتی ہے کیونکہ اولاد چیز ہی ایسی نعمت ہے بچوں کے بغیر گھر ویران لگتاہے اللہ جس کو چاہتاہے بیٹے دیتا ہے جس کو چاہتا ہے بیٹاں دیتا ہے جس کو چاہتا ہے بیٹے اور بیٹاں ملا کر دیتا ہے اور جس کو چاہتا ہے کچھ بھی نہیں دیتا
یہ سب میرے اللہ کے اختیار میں ہے
نوٹ: یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ لیں۔
Friday 16 June 2017
Sahat wali baty صحت بخش باتیں
🚩 💫 صحت بخش باتیں 💫🌠
🎆یاد رکھیں % 99 معدہ کی بیماریاں غزاء کی
بد پرہیزیوں سے ھوتی ھیں،
غزاءکو اچھی طرح چبا کر نہ کھانا، کھانے کے ساتھ پانی کا زیادہ پیا جانا، ایک وقت میں کئی قسم کے کھانے کھانا، ابھی پہلی غزاء ھضم نہ ھوئی ھو اور دوسری غزا کھا لینا، کھاتے وقت غزاءکے ساتھ لُعابِ دہن شامل نہ کرنا،
🎈یاد رکھیں تمام بیماریاں منہ سے شروع ھو کر مقعد پر ختم ھوتی ھیں، آپ دو دن زیادہ مرچ مصالحہ والی چیزیں کھا کر دیکھ لیں، دوسرے دن رفع حاجت کے وقت مقعد میں وہ جلن ھو گی کی خدا کی پناہ، آنتوں میں سوزش، جگر میں سوزش، معدہ میں سوزش، معدہ کی کمزوری اور غزاء کا صحیح طور پر ھضم نہ ھونا
مختصر یہ کہ صرف ایک غزائی بے احتیاطی سے کتنے امراض پیدا ھوتے ھیں،
💡سب سے پہلے
جس بات پر عمل کرنا ضروری ھے، وہ یہ ھے کہ کھانے کے ساتھ پانی کی مقدار کم سے کم پینا، آپ کھانے کے ساتھ صرف ایک گلاس پانی سے زیارہ پانی ھرگز نہ پیئں، چاھے ،یہ ایک گلاس پانی آپ تین حصوں میں تقسیم کر کے پیئں ۔یہ پانی تازہ ھو، ٹھنڈا ھرگز نہ ھو۔
💡دوسری ضروری بات *
کھانے کو بہت ھی اچھی چبا کر کھاںئں تاکہ غزاء زیادہ سے زیادہ جزو بدن بنے یعنی اگر آپ نے 100 روپے کی غزا کھائی ھے تو کم ازکم 90 روپے کی غزاء تو آپ کے جسم کو ملنی چاھیئے، اور وہ مندرجہ بالا طریقہ سے کھانے سے ہی ممکن ھے
💡تیسری ضروری بات *
یہ کہ جب آپ نے کھاناختم کر لیا تو اب آپ نے دو گھنٹے سے پہلے پانی نہیں پینا، یہی صحت کا راز ھے، سمجھیں آپ نے روزہ رکھا ھوا ھے،
💡چوتھی بات *
جب تک پہلی غزاء ھضم نہ ھو، کسی صورت دوسرا کھانا نہیں کھانا چاھیے، چاھے کو ئی سونے کا نوالہ کھانے کو دے، جب تک حقیقی بھوک نہ لگے، کھانا نہیں کھاںئیں- یاد کھانا نہ کھا نے سے آدمی نہیں مرتا بلکہ زیادہ کھانے سے مر سکتا ھے، کھانے کو ضرورت سمجھ کر کھاںئیں، ضروری سمجھ کر نہ کھاںئیں
💡پانچویں بات*
کھانے کے ساتھ موسم کے مطابق سلاد کھاںیئں، تھوڑاہی سہی لیکن موسم کا پھل بھی ضرور کھا لیا کریں-
💡چھٹی بات*
رات کا کھا سونے سے کم ازکم
اڑ ھائی گھنٹہ قبل کھا لینا چاھیئے
💡 ساتویں بات *
رات کا کھانا کھانے کے بعد کم از کم 15 منٹ چہل قدمی لازمی کریں
💡آٹھویں بات *
قبض کسی صورت نہ ھونے دیں، کیونکہ قبض اُم الامراض ھے ،رات کو سونے سے پہلے ایک بار پا خانے کے لیئے ضرورجاںیئں، چاھے پا خانے کی حاجت ھو یا نه ھو
💡نویں بات *
کھبی بھی دو مختلف بیماریوں کی دواںئیں ملا کر ایک وقت میں نہ کھاںئیں، دونوں کے بیچ میں ایک گھنٹے کا وقفہ ضروری ھے
💡دسویں بات *
دودھ کیساتھ کھٹی چیزوں کا استعمال ھرگز نہ کریں
💡گیارہویں بات *
صبح، نہار منہ آدھے گلاس تازہ پانی سے زیادہ نہ پیئں
💡 بارہویں بات *
دوپہر کھانے کے بعد 15 منٹ قیلولہ کر لیا کریں
💡 تیرہویں بات *
خربوہ خالی پیٹ کبھی نہ کھاںیں، سب صفراء بن جاتا ھے
💡چودہویں بات *
اگر آپ کا پیشہ یا کام کی نوعیت سارا دن بیٹھ کر کام کرنے کی ھے تو، ھر دو گھنٹہ بعد ،10 منٹ کے لیئے چل پھر لیا کریں
💡پندرہویں بات *
تیزابیت کے لیئے
رات کو کھانے کے بعد ایک عدد کیلا کھا لیا کریں، ادرک چائے بھی، پی لیا کریں،
اگر تیزابیت زیادہ ھو تو آدھا چمچ سوڈا بائی کارب(میٹھا سوڈا) آدھے گلاس پانی میں حل کر کے پی لیں، تھوڑا نیبو بھی نچوڑ سکتے ھیں
💡سولھویں بات☆
پیشاب کو کبھی روکے رھنے کی کوشش نہ کریں، ورنہ، پیشاب کا زھریلہ مادہ ,دوبارہ خون میں شامل ھو کرurea & creatinine بڑھ کر گردوں کے امراض اور پتھری بننے کا سبب بن سکتا ھے،بلکہ uemia کا مرض بھی ھو سکتا ھے
💡سترھویں بات ☆
پاخانہ بھی کبھی روک کر نہ بیٹھیں، کیونکہ اس سے بواسیر لاحق ھونے کا امکان بڑھ سکتا ھے۔
اٹھارویں بات ☆
پاخانہ کرنے کے بعد، مقعد Anuss کو اچھی طرح سے پانی سے دھو یا کریں، بلکہ مقعد کو تھوڑا سا کھول کر پھر پانی سے دھویا کریں، ایسا کرنے سے بواسیر سے حفاظت رھتی ھے۔
💡انیسویں بات☆
رات کو سونے سے پہلے، ٹوتھ پیسٹ لگا کر برش کر کے سویا کریں ۔صبح سویرے پھر برش کرنے کی ضرورت نہیں ۔پھر ناشتہ کرنے کے بعد ٹوتھ پیسٹ لگا کر برش کیا کریں ۔
فائدہ : صبح منہ کا زائقہ خراب نہیں ھو گا، منہ سے بد بُو نہیں آئیگی۔اور دن بھر دہن صاف رھے گا ۔
یہ تھے وہ جواھر پارے جو آپکی نظر کر دیئے ھیں، اب عمل کرنا آپ کا کام ھے-
اگر مندرجہ بالا باتوں پر سختی سے عمل کیا جائے، تو، یقین رکھیں آپ، معدہ، جگر اور آنتوں کی بیماریوں سے بفضلِ ربی
Subscribe to:
Posts (Atom)